تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"towel" کے متعقلہ نتائج
towel کے لیے اردو الفاظ
towel کے اردو معانی
- تَولِیَہ
towel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तौलिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَوالِع
طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.
طِوال
طویل (رک) کی جمع ؛ (کنایۃً) قرآن مجید کی لمبی سورتیں یعنی سورۂ بقرہ سے سورۂ توبہ تک کی سورتیں.
تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق
۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔
تَوالیِ اِضافَت
پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے
طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ
ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں
تَوَلُّدِ ذاتی
عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.
طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا
کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (towel)
towel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔