تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوطا چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طوطا چَشْم کے معانیدیکھیے
طوطا چَشْم کے اردو معانی
صفت
- آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)
- ضرورت پڑنے پر آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہم لوگ طوطا چشم مزاجاً نہ تھے مگر
نظریں بدلنے والی نگاہوں کا شہر تھا
English meaning of totaa-chashm
Adjective
- disloyal, faithless, treacherous
- faithless, treacherous
तोता-चश्म के हिंदी अर्थ
طوطا چَشْم کے مترادفات
طوطا چَشْم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طوطا چَشْم)
طوطا چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔