تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشَک خانَہ" کے متعقلہ نتائج

توشَک

روئی دار بستر، گبّھا

توشَک چی

توشک خانے کا داروغہ، مہتمم توشک خانہ.

توشَک خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَکی

توشک (رک) سے منسوب یا متعلق، گدے جیسا.

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَہ خانَۂ عام

۔مذکر۔ گُدام۔

توشَہ کَرنا

سامان آخرت تیار کرنا.

توشیخانَہ

رک: توشہ خانہ.

تَسْحِیق

باریک پیسنا ، بہت باریک کھرل کرنا ، پیسنا

توشے خانَہ

۔مذکر۔ یہ لفظ ’’توشک خانہ‘‘ سے اردو میں بنایا گیا ہے۔

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

تَشْخِیْصِ جَمْع چِھیْڑوار

مطالبہ چھیڑ کے واسطے تخمینۂ رقبہ زیر کاشت ربیع

تَشَکُّک آمیز

شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق

تَشَکِّی

درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

تَشْخِیصِ قَدْر

کسی شخص کے متعلق جان٘چ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل .

تَشَکُّر

شکر، شکریہ

تَشَکُّل

صورت اختیار کرنے کا عمل.

تَشَکُّک

شک پرستی، شبہ، فلسفہ شبہات وشکوک

تَشْخِیْصِ جَمَع

لگان یا مالگزاری وغیرہ کی تجویز و تعیین

تاشقَند

تاشقند ازبکستان کا دارالحکومت ہے، یہ اپنے بہت سے عجائب گھروں اور جدید اور سوویت دور کے فن تعمیر کے لئے مشہور ہے

تَشَقُّق

پھٹنا، شگاف پڑ جانا

تاش کا پَتّا

تاش کی گڈّی کا ایک کارڈ جس سے تاش کھیلتے ہیں ، تاش ۔

تَشْکِیکِیَّت

(فلسفہ) شکوک و شبہات، تشکیک کی حالت و کیفیت

تَشْخِیص کَرنا

(of amount, etc.) settle

تَشْخِیصِ جَمْعْ بَنْدی

زمینداروں اور تعلقہ داروں اور دیگر باشندگان کے معاملۂ زمین کا سالانہ نقشۂ بندوبست

تَشْخِیصِ مَرَض

diagnosis

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْخِیْصِ مالگُزَاری

۔مونث۔ مال گزاری کی رقم کا معیّن کرنا۔

تَسْحِیقی

تسحیق (رک) سے منسوب .

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تِشاخَہ

تین شاخوں والا، تین سرے یا کونے والا

تَشخِیصی مَطَب

رک: تَْشخیص خانہ، (مجازاً) بچے کی رہنمائی کا ادارہ .

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْخِیص گاہ

clinic

تَشْخِیْصِ لَگان

۔مونث۔ لگان کا تقرر۔

تَشْخِیص خانَہ

علاج گھر ، شفا خانہ ، معمل ، تجربہ گاہ.

تَشکِیک

شک، شبہ شک میں مبتلا کرنے کا فعل یا عمل

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

طَیش کھانا

غصّہ کرنا ، جھنجھلانا ، برافروختہ ہونا ، پیچ و تاب کھانا

تَشْخِیص

پہچان، پرکھ، جانچ

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشَخُّص

شخصیت، تجسم، مجسم ہونے کی حالت و کیفیت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تاش کَباب

توے پر تلے ہوئے کباب ۔

تَقشیر

چھال اتارنا، چھلکا اتارنا، چھیلنا، پوست اتارنا

تَشْقِیق

(فلسفہ) ٹکرے ٹکرے کرنا یا ہونا، الگ الگ ہونا، متفرق ہونا، تجزیہ کرنا

تَشْخِیصِ خام

خام تخمینہ ، کچا اندازہ.

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تِیشَہ کَرنا

(کس چیز کو) تیشے کی مانن بنانا.

تَصْحِیح کرنا

درست کرنا، ترمیم کرنا، بہتر بنانا، اچھا کرنا

توشے کی روٹی

۱. رک: توشہ معنی نمبر ۲.

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تِیشَہ کی لینا

تیشے پر بھروسہ کرنا

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

تَصْحِیحِ خَیال

ایسا خیال یا سوچ جو قائم کیا جائے تو وہ اصلی حالت بن جائے ، خیال کی یکسوئی یا پاکیزگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں توشَک خانَہ کے معانیدیکھیے

توشَک خانَہ

toshak-KHaanaतोशक-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

توشَک خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں
  • وہ جگہ جہاں سامان خانہ داری رہتا ہے

Urdu meaning of toshak-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • vo makaan jahaa.n amiiro.n ke libaas, poshaak aur jevraat vaGaira jamaa rahte hai.n
  • vo jagah jahaa.n saamaan Khaanaadaarii rahtaa hai

English meaning of toshak-KHaana

Noun, Masculine

  • a place where furniture is kept, a wardrobe, store-house, store-room
  • a room where the attires and dress of noblemen are kept

तोशक-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भवन या मकान जहाँ धनाड्यों एवंं अमीरों के पोशाक, परिधान और आभूषण रहते हैं
  • वह स्थान जहाँ खाने-पीने का सामान रहता है

توشَک خانَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توشَک

روئی دار بستر، گبّھا

توشَک چی

توشک خانے کا داروغہ، مہتمم توشک خانہ.

توشَک خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَکی

توشک (رک) سے منسوب یا متعلق، گدے جیسا.

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَہ خانَۂ عام

۔مذکر۔ گُدام۔

توشَہ کَرنا

سامان آخرت تیار کرنا.

توشیخانَہ

رک: توشہ خانہ.

تَسْحِیق

باریک پیسنا ، بہت باریک کھرل کرنا ، پیسنا

توشے خانَہ

۔مذکر۔ یہ لفظ ’’توشک خانہ‘‘ سے اردو میں بنایا گیا ہے۔

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

تَشْخِیْصِ جَمْع چِھیْڑوار

مطالبہ چھیڑ کے واسطے تخمینۂ رقبہ زیر کاشت ربیع

تَشَکُّک آمیز

شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق

تَشَکِّی

درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

تَشْخِیصِ قَدْر

کسی شخص کے متعلق جان٘چ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل .

تَشَکُّر

شکر، شکریہ

تَشَکُّل

صورت اختیار کرنے کا عمل.

تَشَکُّک

شک پرستی، شبہ، فلسفہ شبہات وشکوک

تَشْخِیْصِ جَمَع

لگان یا مالگزاری وغیرہ کی تجویز و تعیین

تاشقَند

تاشقند ازبکستان کا دارالحکومت ہے، یہ اپنے بہت سے عجائب گھروں اور جدید اور سوویت دور کے فن تعمیر کے لئے مشہور ہے

تَشَقُّق

پھٹنا، شگاف پڑ جانا

تاش کا پَتّا

تاش کی گڈّی کا ایک کارڈ جس سے تاش کھیلتے ہیں ، تاش ۔

تَشْکِیکِیَّت

(فلسفہ) شکوک و شبہات، تشکیک کی حالت و کیفیت

تَشْخِیص کَرنا

(of amount, etc.) settle

تَشْخِیصِ جَمْعْ بَنْدی

زمینداروں اور تعلقہ داروں اور دیگر باشندگان کے معاملۂ زمین کا سالانہ نقشۂ بندوبست

تَشْخِیصِ مَرَض

diagnosis

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْخِیْصِ مالگُزَاری

۔مونث۔ مال گزاری کی رقم کا معیّن کرنا۔

تَسْحِیقی

تسحیق (رک) سے منسوب .

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تِشاخَہ

تین شاخوں والا، تین سرے یا کونے والا

تَشخِیصی مَطَب

رک: تَْشخیص خانہ، (مجازاً) بچے کی رہنمائی کا ادارہ .

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْخِیص گاہ

clinic

تَشْخِیْصِ لَگان

۔مونث۔ لگان کا تقرر۔

تَشْخِیص خانَہ

علاج گھر ، شفا خانہ ، معمل ، تجربہ گاہ.

تَشکِیک

شک، شبہ شک میں مبتلا کرنے کا فعل یا عمل

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

طَیش کھانا

غصّہ کرنا ، جھنجھلانا ، برافروختہ ہونا ، پیچ و تاب کھانا

تَشْخِیص

پہچان، پرکھ، جانچ

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشَخُّص

شخصیت، تجسم، مجسم ہونے کی حالت و کیفیت

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تاش کَباب

توے پر تلے ہوئے کباب ۔

تَقشیر

چھال اتارنا، چھلکا اتارنا، چھیلنا، پوست اتارنا

تَشْقِیق

(فلسفہ) ٹکرے ٹکرے کرنا یا ہونا، الگ الگ ہونا، متفرق ہونا، تجزیہ کرنا

تَشْخِیصِ خام

خام تخمینہ ، کچا اندازہ.

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تِیشَہ کَرنا

(کس چیز کو) تیشے کی مانن بنانا.

تَصْحِیح کرنا

درست کرنا، ترمیم کرنا، بہتر بنانا، اچھا کرنا

توشے کی روٹی

۱. رک: توشہ معنی نمبر ۲.

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تِیشَہ کی لینا

تیشے پر بھروسہ کرنا

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

تَصْحِیحِ خَیال

ایسا خیال یا سوچ جو قائم کیا جائے تو وہ اصلی حالت بن جائے ، خیال کی یکسوئی یا پاکیزگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشَک خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشَک خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone