تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورَہ" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تورَہ کے معانیدیکھیے

تورَہ

toraतोरा

نیز - طورَہ

اصل: ترکی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

تورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

    مثال - مجھ تن تنہا کے روبرو بکاول نے ایک تورے کا تورا چن دیا۔

  • کسی کے مرنے پر دیا جانے والا کھانا
  • مختلف لذیذ کھانے جو خوان میں سجا کر تقریبات کے موقعوں پر تقسیم کیے جاتے ہیں
  • ناز نخرہ، انداز
  • غرور، گھمنڈ، نمود
  • عزت، رتبہ، حیثیت
  • امیر، نواب، وزیر
  • رسم، قاعدہ، دستورالعمل
  • طریقہ ، قاعدہ ، قانون ، شاہی فرمان
  • چنگیز خان کا قانون

    مثال - چنگیزی ترکوں کا تورہ تھا وہ قدیم سے نوروز کو عید مناتے تھے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تورا

رک: تیرا.

English meaning of tora

Noun, Masculine

  • custom, convention, equity, royal order, honour, respect, pride, ostentation, prudery, blandishment, meals served on the occasions of marriage, the divine way of religion

तोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभिन्न खानों का एक या कई ख़्वान जो उमरा के यहाँ से शादी समारोहों में सगे-संबंधियो एवं मित्रों के यहाँ भेजे जाते हैं, हिस्सा, बख़्रा

    उदाहरण - मुझ तन-ए-तन्हा के रूबरू बकावल ने एक तोरे का तोरा चिन दिया

  • किसी के मृत्यु पर दिया जाने वाला खाना
  • विभिन्न स्वादिष्ट खाने जो ख़्वान में सजा कर समारोहों के अवसरों पर भाग किए जाते हैं
  • चंचलपन, नाज़ नख़रा, अंदाज़, ढंग
  • ग़रूर, घमंड, दिखावा
  • सम्मान, प्रतिष्ठा, सामर्थ्य
  • अमीर, नवाब, वज़ीर, मंत्री
  • रस्म, नियम, कार्य प्रणाली
  • तरीक़ा, क़ायदा, क़ानून, शाही फ़रमान
  • चंगेज़ ख़ान का क़ानून

    उदाहरण - चंगेज़ी तुर्कों का तोरा था वह प्राचीन काल से नौ-रोज़ को ईद मनाते थे।

تورَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone