تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹوپی دار بَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی دار بَنْدُوق کے معانیدیکھیے
ٹوپی دار بَنْدُوق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ بندوق جو پٹاخہ کے وسیلے سے چلے، توڑے دار کے خلاف، توڑے دار بندوق
- ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.
English meaning of Topii-daar-banduuq
Noun, Feminine
- matchlock or a gun having a percussion cap
टोपी-दार-बंदूक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो बंदूक़ जो पटाख़ा के माध्यम से चले, तोड़ेदार बंदूक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹوپی دار بَنْدُوق)
ٹوپی دار بَنْدُوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔