تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُحْفَہ مَعْجُون" کے متعقلہ نتائج

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَعْجُون کَش

معجون نکالنے کی کھرچنی ، معجون کا چمچہ

مَعْجُونِ جالِینُوس

(طب) ایک معجون جس کا نسخہ جالینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے ۹ خواص لکھے ہیں

مَعْجُونِ فَلاسِفَہ

(طب) ایک نہایت گرم معجون جو امراضِ باردہ اور بوڑھوں کے لیے مفید ہے

مَعْجُونِ مُرَکَّب

مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

مَعْجُونی

معجون (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معجون کھانے والا ؛ (مجازا ً) افیون یا بھنگ کا نشہ کرنے والا شخص ۔

مَعْجُونات

طب: معجون کی جمع، معجونیں

طُرْفَہ مَعْجُون

۱. عجیب مسخرہ ؛ حماقت پر مبنی امر ؛ حیرت انگیز عادتوں والا ، مضحکہ خیز.

تُحْفَہ مَعْجُون

انوکھا آدمی، عجیب شخص

یاقُوت کی مَعجُون

ایک قسم کی مقوی معجون جس میں یاقوت ڈالا جاتا ہے ، جو انتہائی قوت بخش خیال کیا جاتا ہے ، یاقوتی ؛ (کنایتہ) انتہائی طاقتور چیز ۔

آپ بھی طُرْفَہ مَعْجُون ہَیں

کسی کو صاف صاف احمق اوربے وقوف کہنے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تُحْفَہ مَعْجُون کے معانیدیکھیے

تُحْفَہ مَعْجُون

tohfa-maa'juunतोहफ़ा-मा'जून

وزن : 22221

موضوعات: طنزاً

تُحْفَہ مَعْجُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انوکھا آدمی، عجیب شخص
  • (طنزاً) نُقل محفل، مسخرہ، طرفہ معجون، حیرت انگیز عادتوں والا، مضحکہ خیز

English meaning of tohfa-maa'juun

Noun, Masculine

  • wag, wit
  • a queer person

तोहफ़ा-मा'जून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनोखा आदमी, अजीब शख़्स
  • (व्यंगात्मक) मस्ख़रा, मज़ाकिया, अद्भुत आदतों वाला, विनोदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُحْفَہ مَعْجُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُحْفَہ مَعْجُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone