تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑ تاڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ تاڑ کے معانیدیکھیے
توڑ تاڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک: توڑ پھوڑ.
فعل متعدی
- ۱. توڑ پھوڑ کر، چکنا چور کرکے، ٹکڑے ٹکڑے کر کے.
- ۲. منہدم کرکے، گرا کر.
- ۳. علیحدہ کرکے، اتار کر.
- ۴. اُکھاڑ کر، ٹہنی یا جڑ سے علیحدہ کر کے.
- ۵. (i) (کسی رسّی یا بندھن وغیرہ کو) قطع کرکے، ٹکڑے کرکے.
- (ii) (مجازاً) منقطع کرکے، ترک کرکے.
شعر
خود ساختہ بتوں کو میں اب توڑ تاڑ کر
پوجوں گا بس اسی کو پرستار کی طرح
English meaning of to.D-taa.D
Noun, Feminine
- breaking and smashing
- breaking and smashing, destruction, disintegration
तोड़-ताड़ के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तोड़-फोड़ कर, चकनाचूर करके, टुकड़े-टुकड़े कर के, गिरा कर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توڑ تاڑ)
توڑ تاڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔