تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑ جوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ جوڑ کے معانیدیکھیے
توڑ جوڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کا توڑنا اور جوڑنا، ٹوٹے ہوئے حصوں کو جوڑنا
- جنگ اور صلح، لڑائی اور ملاپ
- ادھیڑ بن، جتن
- چالاکی، مکاری، چال، چلتر، سازش، ساز باز گھٹ جوڑ
- جوڑ حصے، ٹکڑے
- دانو پیچ، بند
- میل ملاقات
- ۸لکھاوٹ میں حروف کا وصل اور فصل
- الفاظ کی بندش، عبارت آرائی، انشا پردازی
- ترتیب و تنظیم، اکھاڑ پچھاڑ، رد و بدل
- دو آدمیوں میں نفاق ڈلوادینے یا جھگڑا کرا دینے کے ڈھن٘گ
English meaning of to.D-jo.D
Noun, Masculine
- breaking and joining
- arrangement of words in composition
- plot, trick, manipulation
तोड़-जोड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उधेड़-बुन, चालाकी, मक्कारी, चाल, चलतर, साज़िश, साज़ बाज़ घट जोड़, किसी चीज़ का तोड़ना और जोड़ना, टूटे हुए हिस्सों को जोड़ना, दांव पेच, उखाड़ पछाड़, रद्द-ओ-बदल, लड़ाई और मिलाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توڑ جوڑ)
توڑ جوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔