تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توبْڑا" کے متعقلہ نتائج

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

تُونبْڑا

رک: تومڑا.

توبْڑا چَڑھانا

کاٹنے والے مویشی کے من٘ھ پر تھیلا بان٘دھ دینا تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے نیز رک: تو بڑا معنی نمبر ۲، (مجازاً) سزا دینا.

تابْڑا

کبوتر کی ایک قسم

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

تانبْڑا

رک : تامڑا ؛ تانبے کے رنگ کا کبوتر.

تونبَڑی

رک: تون٘بی، پون٘گی.

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تان توبْڑا

ان٘گڑ کھن٘گڑ، اختر بختر، کاٹ کباڑ ، ساز و سامان

تَنْگ توبْڑا

زین کسنے کا تسمہ اور دانہ کھلانے کا تھیلا ، گھوڑے کا ساز و سامان-

تَبڑی پِٹنا

be defamed, be scandalized

اردو، انگلش اور ہندی میں توبْڑا کے معانیدیکھیے

توبْڑا

tob.Daaतोबड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: تحقیراً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

توبْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے
  • ٹاٹ یا چمڑے کا تھیلا جس میں دانہ بھرکر گھوڑے، یا خچر وغیرہ کے من٘ھ پر چڑھا دیتے ہیں
  • بیل بان کی جوتیاں اور معمولی سامان رکھنے کو پالان میں بنی ہوئی چھوٹی تھیلی، اس مفہوم میں تو بڑی مستعمل ہے
  • مونجھ یا سن کا جالی دار چھوٹا تھیلا جو بیل یا بھین٘سے وغیرہ کے منھ پر بان٘دھ دیا جاتا ہے تاکہ اناج یا کھیت وغیرہ میں من٘ھ نہ مارے، مرغ کی چون٘چ پر چڑھانے کا حلقہ تاکہ وہ کسی چیز پر چونچ نہ مار سکے، اس مفہوم میں تو بڑی مستعمل ہے
  • (حقارت سے) منھ، تھوبڑا، تھوتھنی

Urdu meaning of tob.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • thailaa, umuuman vo thailaa jo shikaarii ya pherii lagaane vaalo.n ke saath rahtaa hai
  • TaaT ya cham.De ka thailaa jis me.n daana bharkar gho.De, ya Khachchar vaGaira ke munh par cha.Dhaa dete hai.n
  • bail baaN kii juutiiyaa.n aur maamuulii saamaan rakhne ko paalaan me.n banii hu.ii chhoTii thailii, is mafhuum me.n to ba.Dii mustaamal hai
  • monajh ya san ka jaaliidaar chhoTaa thailaa jo bail ya bhainse vaGaira ke mu.nh par baandh diyaa jaataa hai taaki anaaj ya khet vaGaira me.n munh na maare, murG kii chonch par cha.Dhaane ka halqaa taaki vo kisii chiiz par chonch na maar sake, is mafhuum me.n to ba.Dii mustaamal hai
  • (haqaarat se) mu.nh, thob.Daa, thuuthnii

English meaning of tob.Daa

Noun, Masculine

  • the horse's nosebag
  • saddlebag
  • mouth or face

तोबड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े, टाट आदि का वह थैला जिसमें चने भरकर घोड़े के खाने के लिए उसके मुंह पर बाँध देते हैं
  • मोटे कपड़े, टाट या चमड़े से बनाया गया वह थैला जिसमें चने या भूसी आदि भरकर घोड़े के खाने के लिए उसके मुँह पर बाँध दिया जाता है।

توبْڑا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

تُونبْڑا

رک: تومڑا.

توبْڑا چَڑھانا

کاٹنے والے مویشی کے من٘ھ پر تھیلا بان٘دھ دینا تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے نیز رک: تو بڑا معنی نمبر ۲، (مجازاً) سزا دینا.

تابْڑا

کبوتر کی ایک قسم

تُبْڑی

ایک قسم کا ساز، پونگی

تانبْڑا

رک : تامڑا ؛ تانبے کے رنگ کا کبوتر.

تونبَڑی

رک: تون٘بی، پون٘گی.

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تَبْعِیدی

تبعید (رک) سے منسوب .

تَبْدِیع

بدعت کا الزام لگانا، بدعتی (مذہب میں نئی بات نکالنے والا) قرار دینا

تَبَدُّع

بدعتی ہونا ، بدعتوں کا مشرب اختیار کرنا .

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تان توبْڑا

ان٘گڑ کھن٘گڑ، اختر بختر، کاٹ کباڑ ، ساز و سامان

تَنْگ توبْڑا

زین کسنے کا تسمہ اور دانہ کھلانے کا تھیلا ، گھوڑے کا ساز و سامان-

تَبڑی پِٹنا

be defamed, be scandalized

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توبْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توبْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone