تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِٹْنَس" کے متعقلہ نتائج

ٹِٹْنَس

تشنج کا ایک مرض جو پن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے جس کے سبب جسم اکڑ جاتا ہے نیز وہ این٘ٹھن جو کسی چوٹ زخم یا کسی حادثاتی عوامل یا صدمے سے پیدا ہوجائے اس میں بدن کے تمام اعضا و عضلات اکڑ جاتے ہیں اور کسی خاص عضو کو بھی یہ متاثر کرسکتا ہے، چاندنی ، کزاز، کزک ، تشنج ، این٘ٹھن.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِٹْنَس کے معانیدیکھیے

ٹِٹْنَس

tetanusटिटनस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹِٹْنَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تشنج کا ایک مرض جو پن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے جس کے سبب جسم اکڑ جاتا ہے نیز وہ این٘ٹھن جو کسی چوٹ زخم یا کسی حادثاتی عوامل یا صدمے سے پیدا ہوجائے اس میں بدن کے تمام اعضا و عضلات اکڑ جاتے ہیں اور کسی خاص عضو کو بھی یہ متاثر کرسکتا ہے، چاندنی ، کزاز، کزک ، تشنج ، این٘ٹھن.

Urdu meaning of tetanus

  • Roman
  • Urdu

  • tashannuj ka ek marz jo panslii ke azlaat me.n paida ho kar un ko tuul me.n aglii jaanib ya pichhlii jaanib ya dono.n jaanib khiinchtaa ya enThtaa hai jis ke sabab jism eka.D jaataa hai niiz vo enThan jo kisii choT zaKham ya kisii haadisaatii avaamil ya sadme se paida hojaa.e is me.n badan ke tamaam aazaa-o-azlaat eka.D jaate hai.n aur kisii Khaas uzuu ko bhii ye mutaassir karasaktaa hai, chaandnii, kuzaaz, kazak, tashannuj, enThan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِٹْنَس

تشنج کا ایک مرض جو پن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے جس کے سبب جسم اکڑ جاتا ہے نیز وہ این٘ٹھن جو کسی چوٹ زخم یا کسی حادثاتی عوامل یا صدمے سے پیدا ہوجائے اس میں بدن کے تمام اعضا و عضلات اکڑ جاتے ہیں اور کسی خاص عضو کو بھی یہ متاثر کرسکتا ہے، چاندنی ، کزاز، کزک ، تشنج ، این٘ٹھن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِٹْنَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِٹْنَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone