تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِشُو" کے متعقلہ نتائج

ٹِشُو

(نباتیات) بافتہ، ریشہ ، نسمیج؛ (حیوانیات) خلیوں وغیرہ کا سلسہ ، بافت

ٹِشُو پیَپر

حریری کاغذ، وہ کاغذ جو نمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نرم ہوتا ہے (چہرے وغیرہ کو صاف اور خشک کرنے کا کام آتا ہے)

مُسْتَقِل ٹِشُو

(نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جن میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی (Permanent tissue) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِشُو کے معانیدیکھیے

ٹِشُو

tissueटिशू

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹِشُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) بافتہ، ریشہ ، نسمیج؛ (حیوانیات) خلیوں وغیرہ کا سلسہ ، بافت
  • رک : ٹشو.
  • زربفت ، سونے چانْدی کے تار سے بنا ہوا کپڑا.

Urdu meaning of tissue

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) baaftaa, resha, nasmiij; (haiv inyaat) Khaliiyo.n vaGaira ka salsaa, baaft
  • ruk ha Tishuu
  • zarabfat, sone chaan॒dii ke taar se banaa hu.a kap.Daa

ٹِشُو کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِشُو

(نباتیات) بافتہ، ریشہ ، نسمیج؛ (حیوانیات) خلیوں وغیرہ کا سلسہ ، بافت

ٹِشُو پیَپر

حریری کاغذ، وہ کاغذ جو نمی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور نرم ہوتا ہے (چہرے وغیرہ کو صاف اور خشک کرنے کا کام آتا ہے)

مُسْتَقِل ٹِشُو

(نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جن میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی (Permanent tissue) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِشُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِشُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone