تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِرْچھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْچھی کے معانیدیکھیے
تِرْچھی کے اردو معانی
صفت
- ترچھا کی تانیث
- (مجازاً) کڑی، تیز، غضبناک
شعر
ترچھی نظروں سے نہ دیکھو عاشق دلگیر کو
کیسے تیر انداز ہو سیدھا تو کر لو تیر کو
تیر و تلوار سے بڑھ کر ہے تری ترچھی نگہ
سیکڑوں عاشقوں کا خون کیے بیٹھی ہے
English meaning of tirchhii
Adjective
- oblique, slanting, inclined, leaning, crossways, awry, bent, skew
- (figuratively) angry, ill-tempered, unhappy
तिरछी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (मजाज़न) कड़ी, तेज़, ग़ज़बनाक
- तिर्छा की तानीस
تِرْچھی سے متعلق محاورے
تِرْچھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِرْچھی)
تِرْچھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔