تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِرْچھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْچھا کے معانیدیکھیے
تِرْچھا کے اردو معانی
صفت
- ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کا اکثر استر لگایا جاتا ہے
- ٹیڑھا، آڑا، کج
- (مجازاً) ناخوش، غصے میں بھرا ہوا، تند مزاج
- ایک قسم کا کپڑا جس کے پیجامے بنتے ہیں
- (مجازاً) بانکا، تیکھا
- منحرف، مخالف
شعر
ابھی کھنچ ہی جاتی لہو کی دھنک
میاں تیر ٹک تیرا ترچھا لگا
چال اک ایسی چلی ہر شخص سیدھا ہو گیا
بات بس اتنی کہ میں تھوڑا سا ترچھا ہو گیا
اے تیغ چشم صنم کر جگر پہ ترچھا وار
اگر ہوئی تو اسی وار سے شفا ہوگی
English meaning of tirchhaa
तिरछा के हिंदी अर्थ
تِرْچھا کے مترادفات
تِرْچھا کے متضادات
تِرْچھا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِرْچھا)
تِرْچھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔