تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْچھا پَن" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْچھا پَن کے معانیدیکھیے

تِرْچھا پَن

tirchhaa-panतिरछा-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

تِرْچھا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترچھا ہونا، ٹیڑھا پن، جھکا ہوا ہونا، بانکپن
  • ترچھا ہونے کی حالت و کیفیت ؛ بانْکپن.

English meaning of tirchhaa-pan

Noun, Masculine

  • obliquity, skewness, slant, obliqueness, exquisiteness

तिरछा-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' तिरछा ' करने या होने की अवस्था, क्रिया या भाव, बाँकपन, तिर्छा होना झुकाव, ढाल, टेढा होना, तिरछाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْچھا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْچھا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone