تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَن تَھل" کے متعقلہ نتائج

تِرَن تَھل

بحروبر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

تِرَن تَھل ہونا

کثرت گریہ سے آنسو نہ نکلنا۔

تِرَن تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا،پانی ہی پانی نظر آنا؛جل تھل کرنا (رک) کا لازم ۔

تِرَن تَھل کَھڑا ہونا

رک : جل تھل بھر نا معنی نمبر(۱) ۔

تِرَن تَھل بَھرنا

بہت زیادہ رونا ،کثرت سے گریہ کرنا۔

تِرَن تَھل کَرنا

رک : جل تھل بھرنا۔

تِرَن تَھل ایک کَرنا

(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔

تِرَن تَھلی

خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور،جل بھومی۔

تِرَن تَھلِیا

خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور،جل بھومی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَن تَھل کے معانیدیکھیے

تِرَن تَھل

tiran-thalतिरन-थल

  • Roman
  • Urdu

تِرَن تَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحروبر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)
  • (مجازاََ) آنسو بکثرت بہنا۔

Urdu meaning of tiran-thal

  • Roman
  • Urdu

  • bahrobar, Khushkii vitrii, vo zamiin jo paanii se Dhak jaaye (baarish kii kasrat zaahir karne ke li.e bolte hai.n
  • (mujaazaa) aa.nsuu bakasrat bahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرَن تَھل

بحروبر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

تِرَن تَھل ہونا

کثرت گریہ سے آنسو نہ نکلنا۔

تِرَن تَھل ایک ہونا

کثرت سے بارش ہونا،پانی ہی پانی نظر آنا؛جل تھل کرنا (رک) کا لازم ۔

تِرَن تَھل کَھڑا ہونا

رک : جل تھل بھر نا معنی نمبر(۱) ۔

تِرَن تَھل بَھرنا

بہت زیادہ رونا ،کثرت سے گریہ کرنا۔

تِرَن تَھل کَرنا

رک : جل تھل بھرنا۔

تِرَن تَھل ایک کَرنا

(ابر وغیرہ کا) اتنا برسنا کہ خشکی اور تری میں فرق نہ رہے،(مجازاََ) بہت رونا،بکثرت آنسو بہانا۔

تِرَن تَھلی

خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور،جل بھومی۔

تِرَن تَھلِیا

خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور،جل بھومی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَن تَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَن تَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone