تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلَک" کے متعقلہ نتائج

طَرِیقَہ

(نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا

طَرِیقَہ بِگَڑْنا

راستہ بدل جانا ، انداز فکر میں تبدیلی آنا.

طَرِیقَہ بَندْھنا

قاعدہ مقرر ہونا ، دستور متعین ہونا.

طَرِیقَہ آنا

ڈھب ، آنا کام کرنے کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، انداز آنا.

طَرِیقَہ دِکْھلانا

مقابلہ کرکے کسی طریقے کی خوبی یا برائی ظاہر کرنا

طَرِیقَہ بَتانا

کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا

طَرِیقَہ بَرَتْنا

برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.

طَرِیقَہ نِکالْنا

انداز اختیار کرنا ، روش اختیار کرنا.

طَرِیقَۂ کار

کام کرنے کا انداز، کام کا اصول، منہاجیات، ڈھنگ، قرینہ یا انداز

طَرِیقَۂ وِجْدان

(نفسیات) عقلی استدلال کے بغیر کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ.

طَرِیقَۂ تَعْلِیم

طَرِیقَۂ تَولِید

پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.

طَرِیقَۂ سَلام

(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

طَرِیقَۂ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین یا مذہب ، اسلام.

طَرِیقَۂ بَر اَنْدازی

(تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.

طَرِیقَت

راہ، باٹ، رستہ، ڈگر

طَرِیقَۂ سَنِیَّہ

بلند و ارفع روش ، مہربانی کا انداز.

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَراقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز نیز چابک پٹخارنے کی آواز، تراق، دھماکا

torque

پیچہ

تَراقَہ

رک: تڑاقا، بھڑکدار، چمکدار.

طَرِیقے سے رَکھنا

مناسب اور عمدہ انداز گفتگو اختیار کرنا

طَرِیْقے سے بات کَرنا

تَرْڑی

رائی کا بیج جو اکثر نظر اتارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

تریڑا

ایک مستقل اور متناسب بہاؤ (گرم پانی کا استعمال)

تَرْقِیعی

پیوند کاری یا پلاسٹک سرجری کا یا اس سے متعلق.

تَرْقِیع

پیوند لگانا

تَرَقُّع

حصول فائدہ

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑْقی

دیوار یا عمارت جس میں دراڑیں پڑگئی ہوں اور جو گرنے کے قریب ہو

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

طَرِیقِ کَشِید

کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ

طَریقِ آشنَائی

طَرِیقِ زَر

(معاشیات) روپیہ پیسا ، دھن دولت ، سونا چاندی کا نظام ، وہ طریقہ جو وہ نظام جس میں سونے چاندی یا روپے پیسے کی قیمت گھٹتی یا بڑھتی رہتی ہے ، نظامِ زر.

طَرِیقِ شَمْس

ایک سال کے دوران میں ثابت ستاروں کے اندر سورج کے ظاہری راستہ کو طریق شمس کہتے ہیں

طَرِیقِ بَدَل

(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم

طَریقِ آدَمِیَّت

انسانیت کا راستہ

طریقے کا

اچھے اوصاف کا حامل، پسندیدہ

طَرِیقِ مُعامَلَت

طور طریقہ ، باہمی میل ملاپ اور برتاؤ کا طریقہ.

طَرِیقِ کار

کام کرنے کا انداز، کام کا اصول، منہا جیات، ڈھنگ، قرینہ یا انداز

طَرِیقِ عَمَل

طَریقِ جَنْگ

جنگ و جدال، جنگی تدابیر

عِلاقائی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں

عُنْوانی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات کے مطالعہ کا ایک طریقہ جس میں کرۂ ارض کی سطح کے کسی ایک یا ایک سے زیادہ نقوش کا الگ الگ مطالعہ کیا جاتا ہے عام طور پر ایک ہی پہلو یا عنوان کو لے لیا جاتا ہے اور اسی کا مطالعہ شروع کردیا جاتا ہے ۔

دَوری طَرِیقَہ

(منطق) ایسا طریقہ جس میں جو دعویٰ جس دلیل سے ثابت کریں گے خود اسی دلیل کا ثبوت اس دعوے کے ثبوت پر موقوف ہوگا

شَکْلِیاتی طَرِیقَہ

(جینیات) سائنسی بنیادوں پر منحصر وہ عمل جس سے کسی نتیجہ پر پہنچا جا سکے.

مَعْکُوس طَرِیقَہ

مخالف طریقہ ، متضاد انداز ۔

مُکَثِّفی طَرِیقَہ

(کیمیا) عمل تکثیف، ٹھنڈا کر کے کشید کرنا

طَور طَرِیقَہ

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال چلن، رویہ، برتاؤ

بالْٹی طَرِیقَہ

(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.

تَقابُلی طَرِیقَہ

مقابلہ کا فاعدہ ، دو چیزوں کا مقابلہ کرنے کا اصول یا ضابطہ .

تَرْسِیمی طَرِیقَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

مُثْبَت طَرِیقَہ

اچھائی اور راست بازی کا راستہ ۔

خار ماہی طَرِیقَہ

درختوں کے تنوں کو مچھلی کی پشت کے کھپروں کی طرح تراشنے کا انداز.

پَٹّی کِشْت کا طَرِیقَہ

(حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی ہر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا بآسانی مشاہدہ کیا جاسکے.

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

تَرَقّی پَکَڑْنا

زیادہ ہو جانا، بڑھ جانا، زور کر جانا، پُررونق ہو جانا

مَغْرِبی طَرِیقَۂ عِلاج

یورپ سے منسوب علاج معالجہ (دیسی علاج کے مقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلَک کے معانیدیکھیے

تِلَک

tilakतिलक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

تِلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.
  • پناک کے خاندان کا ایک خوبصورت چھتے دار پھول ، پھول بسنت میں آتا ہے یہ پیڑ خوبصورتی کے لیے باغیچوں میں بھی لگاتے ہیں جو تل کے پھول کی طرح ہوتا ہے اس کا درخت بہت عمدہ ہوتا ہے ہندو اس کو وٹسچتر ہیں جس کے معنی یہ ہیں کہ اس کی لکڑی کو گھس کر اس کا ٹیکا پیشانی پر لگانا باعث رونق اور طالع وری کا ہے اس درخت کو نیک شگون جانتے ہیں اس کی چھال اور لکڑی دوا کے طور پر بھی مستعمل ہے
  • گھوڑے کے ماتھے سے لے کر نتھنوں تک ایک شفید لکیر جو قشقہ کی طرح ہوتی ہے .
  • وہ تلک نما نشان جو بعض جو آدمیوں کے ماتھے پر پیدائیشی ہوتا ہے .
  • وہ روپیہ جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے
  • وہ نشان جو ہندو صندل یا سیندور وغیرہ کا پیشانی پر لگاتے ہیں ، قشقہ ، ٹیکا.
  • (مجازاً) بڑا ، بزرگ ، سردار ، اگوا .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔قَشْقہ۔ ٹیکا۔ وہ نشان جو ہند وصندل یا سیندور وغیرہ کا لگاتے ہیں۔ ۲۔مونث۔ پیشواز۔ یہ لفظ اس معنی میں دراصل تُرکی ’تِرْلِیک‘ کا مخفّف ہے۔ ۳۔خلعت۔ ۴۔مذکر۔ مسند نشینی کی رسم۔ گدّی نشینی کا ٹیکا۔ ۵۔ایک زیور کا نام جو ماتھے پر پہنا جاتا ہے۔ ۶۔وہ رویپہ جو شادی سے پہلے دُلھن کا باپ داماد کے گھر بھیجتا ہے۔ ۷۔ وہ نشان جو پیدائشی بعض آدمیوں کے ہوتا ہے۔
  • زیور (کسی قسم کی) زیب و زینت (عموماً مرکبات میں مستعمل)
  • مسند نشینی کی رسم ، ٹیکا جو گدی نشینی کے موقع پر راجا کے ماتھے پر لگایا جاتا ہے ، رسم تاج پوشی.

اسم، مؤنث

  • اعزازی لباس ، خلعت
  • ایک قسم کی زنانہ پوشک ، جس کی آستینیں نہیں ہوتیں ، اور پانْو تک لمبی اور گھیردار ہوتی ہے ، ناپن وغیرہ بھی پہنتی ہیں.
  • وہ لباس جو دلہن کو شادی کے ایک دو روز گزرنے کے بعد پہناتے ہیں یہ جوڑا بیاہی عورتوں کے لباس کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے پہنانے سے دلہن کو بیاہی عورتوں میں شامل کرنا مراد لی جاتی ہے.

شعر

English meaning of tilak

Noun, Masculine

  • head of a sect, leader, chief, installation, consecration
  • an ornament worn on forehead
  • tilak, mark made with coloured earth or unguents on the forehead between the eyebrows, mark on forehead, dowry

Noun, Feminine

  • a short-sleeved or sleeveless robe, gown
  • robe of honour

तिलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार का वह चिह्न जो नये राजा के अभिषेक अथवा पहले-पहल राज-सिंहासन पर बैठने के समय उसके मस्तक पर लगाया जाता है। राज-तिलक।
  • धार्मिकता, लोकरीति या सौंदर्य की दृष्टि से चंदन, रोली आदि से माथे पर बनाया जाने वाला एक विशेष प्रकार का चिह्न या निशान; टीका
  • एक ज़बूर जो शादी से पहले दुल्हन का बाप होने वाले दामाद के यहां भेजता है
  • सफ़ेद फूलों वाला एक पेड़ जो वसंत के मौसम में खिलता है
  • घोड़े के माथे से लेकर नथनों तक एक शफीद लकीर जो क़शक़ा की तरह होती है
  • एक आभूषण जो सिर पर पहना जाता है
  • वो तिलक नुमा निशान जो बाअज़ जो आदमीयों के माथे पर पैदायशी होता है
  • राज्याभिषेक
  • वो रुपया जो शादी से पहले दुल्हन का बाप होने वाले दामाद के यहां भेजता है
  • विवाह की एक रीति जिसमें वधू पक्ष द्वारा वर का टीका किया जाता है।
  • (मजाज़न) बड़ा, बुज़ुर्ग, सरदार, अगवा
  • ۔(ह) मुज़क्कर। १।क़श॒क़ा। टीका। वो निशान जो हिंद वसनदल या सींदूर वग़ैरा का लगाते हैं। २।मुअन्नस। पेशवाज़। ये लफ़्ज़ उस मानी में दरअसल तुरकी 'तिर॒लीक' का मुख़फ़्फ़फ़ है। ३।ख़िलअत। ४।मुज़क्कर। मस्नदनशीनी की रस्म। गद्दी नशीनी का टीका। ५।एक ज़ेवर का नाम जो माथे पर पहना जाता है। ६।वो रोयप्पा जो शादी से पहले दुलहन का बाप दामाद के घर भेजता है। ७। वो निशान जो पैदाइशी बाअज़ आदमीयों के होता है
  • केसर, चंदन, रोली आदि से ललाट पर लगाई जानेवाली गोल बिदी। लंबी रेखा आदि के आकार का लगाया जानेवाला चिह्न। विशेष-ऐसा चिह्न मुख्यत : विशिष्ट धार्मिक संप्रदायों के अनुयायी होने का सूचक होता है, और प्रायः प्रत्येक संप्रदाय का तिलक कुछ अलग आकार-प्रकार का रहता तथा कभी कभी माथे के सिवा छाती, बाहों आदि पर भी लगाया जाता है। परन्तु प्रायः शारीरिक शोभा के लिए भी और कुछ विशिष्ट मांगलिक अवसरों पर प्रथा या रीति के रूप में भी तिलक लगाया जाता है। क्रि० प्र०-धारना।-लगाना।-सारना।
  • ज़ेवर (किसी किस्म की) जे़ब-ओ-ज़ीनत (उमूमन मुरक्कबात में मुस्तामल
  • पनाक के ख़ानदान का एक ख़ूबसूरत छत्तेदार फूल, फूल बसंत में आता है ये पेड़ ख़ूबसूरती के लिए बागीचों में भी लगाते हैं जो तिल के फूल की तरह होता है इस का दरख़्त बहुत उम्दा होता है हिंदू उस को वटसचतर हैं जिस के मानी ये हैं कि इस की लक्कड़ी को घुस कर इस का टीका पेशानी पर लगाना बाइस रौनक और ताला वरी का है इस दरख़्त को नेक शगून जानते हैं इस की छाल और लक्कड़ी दवा के तौर पर भी मुस्तामल है
  • मस्नदनशीनी की रस्म, टीका जो गद्दी नशीनी के मौक़ा पर राजा के माथे पर लगाया जाता है, रस्म ताजपोशी
  • वो निशान जो हिंदू संदल या सींदूर वग़ैरा का पेशानी पर लगाते हैं, क़शक़ा, टीका

تِلَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone