تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلک" کے متعقلہ نتائج

چِلک

جھٹکا، تپک، درد، ٹیس، مروڑ، موچ، چبھن، چک

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلک کے معانیدیکھیے

چِلک

chilakचिलक

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: ملاحی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِلک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ملّاحی) دریائی ریت کی چمک جو سورج کی شعاعوں سے پیدا ہو اور دور سے پانی کا دھوکا دے .
  • جھٹکا، تپک، درد، ٹیس، مروڑ، موچ، چبھن، چک
  • چمک دمک ، روشنی .
  • (جڑائی و میناکاری) زیور میں دو یا زیادہ نگوں کے درمیان کی خالی جگہ جو لاک بھر کر برابر کر دی جائے ، سبکا ، جڑاؤ .

Urdu meaning of chilak

  • Roman
  • Urdu

  • (mallaahii) dariyaa.ii riit kii chamak jo suuraj kii shuvaa.o.n se paida ho aur duur se paanii ka dhoka de
  • jhaTka, tapak, dard, Tiis, maro.D, moch, chubhan, chak
  • chamak damak, roshnii
  • (ja.Daa.ii-o-miinaakaarii) zevar me.n do ya zyaadaa nigo.n ke daramyaan kii Khaalii jagah jo lauk bhar kar baraabar kar dii jaaye, sabkaa, ja.Daa.uu

English meaning of chilak

Noun, Feminine

  • brilliance, glitter, refulgence

Noun, Masculine

  • small pot, gallipot
  • the hand hollowed to hold a little water, etc., handful of water

चिलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सहसा अथवा रह-रहकर कुछ समय के लिए उठनेवाली क्षणिक पीड़ा। टोस। चमक। + पुं० = तिलक (पौधा)।
  • सहसा दिखाई देनेवाली और अधिक कांति या चमक। उदा०-चिलक चौंधि में रूप-ठग हाँसी फांसी डारि। बिहारी।
  • चमक या कांति
  • एकाएक दिखने वाला बिजली जैसा प्रकाश
  • हड्डियों आदि में सहसा होने वाली पीड़ा; टीस।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े का टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلک

جھٹکا، تپک، درد، ٹیس، مروڑ، موچ، چبھن، چک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone