تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل تِل کا لیکھا" کے متعقلہ نتائج

تِل تِل کا لیکھا

رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

آنکھ کا تِل

رک: آن٘کھ کا تارا نمبر ۱.

کاجَل کا تِل

تِل کی شکل کا وہ نقطہ یا نشان جو حُسن کو دوبالا کرنے یا چشم بد سے بچانے کے لیے کاجل سے گال یا پیشانی یا ٹھوڑی پر بنایا جاتا ہے، کاجل کا نشان، بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل تِل کا لیکھا کے معانیدیکھیے

تِل تِل کا لیکھا

til til kaa lekhaaतिल तिल का लेखा

  • Roman
  • Urdu

تِل تِل کا لیکھا کے اردو معانی

  • رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

Urdu meaning of til til kaa lekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • rattii rattii ka hisaab, har har juzu ka hisaab, puura aur sahii hisaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِل تِل کا لیکھا

رتی رتی کا حساب، ہر ہر جزو کا حساب ، پورا اور صحیح حساب.

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

ہَتیلی کا تِل ہو جانا

بہت کم ہو جانا ؛ نہ ہونے کے برابر ہونا ۔

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

آنکھ کا تِل

رک: آن٘کھ کا تارا نمبر ۱.

کاجَل کا تِل

تِل کی شکل کا وہ نقطہ یا نشان جو حُسن کو دوبالا کرنے یا چشم بد سے بچانے کے لیے کاجل سے گال یا پیشانی یا ٹھوڑی پر بنایا جاتا ہے، کاجل کا نشان، بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل تِل کا لیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل تِل کا لیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone