تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت کے معانیدیکھیے

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت

til-bhar lahuu pahaa.D-baraabar mohabbatतिल-भर लहू पहाड़-बराबर मोहब्बत

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت کے اردو معانی

  • (عوامی زبان) یگانے کو دوست سے زیادہ درد ہوتا ہے (اُس وقت بولتے ہیں جب اپنا دور کا رشتہ دار دوست سے زیادہ کام آئے)

Urdu meaning of til-bhar lahuu pahaa.D-baraabar mohabbat

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii zabaan) yagaane ko dost se zyaadaa dard hotaa hai (is vaqt bolte hai.n jab apnaa daur ka rishtedaar dost se zyaadaa kaam aa.e

English meaning of til-bhar lahuu pahaa.D-baraabar mohabbat

  • said when a friend in need turn his/her back and some other distant person comes of use

तिल-भर लहू पहाड़-बराबर मोहब्बत के हिंदी अर्थ

  • (अवामी भाष) बेगाने को दोस्त से ज़्यादा दर्द होता है (उस समय बोलती हैं जब अपना दूर का सगा-संबंधी दोस्त से ज़्यादा काम आए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِل بَھر لَہُو پَہاڑ بَرابَر مُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone