تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکْٹی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکْٹی

۱. رک: ٹکٹکی (۲).

ٹِکْٹی پَر کَھڑا کَرْنا

جب کوئی مرغ لڑائی میں مر جائے تو مرغ باز تین لکڑیاں گاڑ کر اس کی لاش کو کھڑا کردیتے ہیں اور دوسرے مرغ کو جو قاتل ہے اس کے روبرو چھوڑ دیتے ہیں اگر اس نے لات مار کر ٹکٹی کو گرادیا تو فاتح سمجھا جاتا ہے اور اگر بغیر لات مارے چلا گیا تو بازی ہار جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکْٹی کے معانیدیکھیے

ٹِکْٹی

TikTiiटिक्टी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِکْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رک: ٹکٹکی (۲).
  • ۲. تپائی.
  • ۳. کرھاؤ کے من٘ھ پر کھپچا یا چھلنا رکھنے کا چوبی چوکھٹا
  • ۴. راب کے تھیلوں کے مچان کی اڑواڑ یا ٹیکا دینے والی لکڑی
  • ۵. چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے اڈا، سراڑا، بین٘ڈی
  • ۶. ارتھی ، بان٘سوں سے بنایا ہوا ٹھاٹھر جس پر ہندو اپنے مردے لے جاتے ہیں.

Urdu meaning of TikTii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rukah TikTikii (२)
  • ۲. tipaa.ii
  • ۳. karhaa.o ke munh par khapchaa ya chhilna rakhne ka chobii chaukhaTaa
  • ۴. raub ke thailo.n ke machaan kii a.Dvaa.D ya Tiika dene vaalii lakk.Dii
  • ۵. chobii qiinchyaa.n jin par taanaa phailaa kar saaf kiya jaataa hai aDDa, saraa.Daa, biinDii
  • ۶. arthii, baa.nso.n se banaayaa hu.a ThaaThar jis par hinduu apne marde le jaate hai.n

English meaning of TikTii

Noun, Feminine

  • bamboo structure to lay a corpse on

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِکْٹی

۱. رک: ٹکٹکی (۲).

ٹِکْٹی پَر کَھڑا کَرْنا

جب کوئی مرغ لڑائی میں مر جائے تو مرغ باز تین لکڑیاں گاڑ کر اس کی لاش کو کھڑا کردیتے ہیں اور دوسرے مرغ کو جو قاتل ہے اس کے روبرو چھوڑ دیتے ہیں اگر اس نے لات مار کر ٹکٹی کو گرادیا تو فاتح سمجھا جاتا ہے اور اگر بغیر لات مارے چلا گیا تو بازی ہار جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone