تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِجوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِجوری کے معانیدیکھیے
تِجوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ مضبوط صندوقچہ یا آہنی الماری جس میں سکے، سونا چاندی جواہر اور قیمتی دستاویزات وغیرہ رکھے جاتے ہیں
شعر
اس کے وعدے اس کی یادیں سب ہیں اس دل میں رکھے
اب ہے دھڑکا اس تجوری کو نہ لے جائے کوئی
پونجی پتیو یاد رکھو وہ دن بھی اب کچھ دور نہیں
بند تجوری میں ہر سکہ انگارہ بن جائے گا
میں نے اس دل کی تجوری میں رکھا ہے عالمؔ
اس کی ہر چیز کو انمول نشانی کی طرح
English meaning of tijorii
Noun, Feminine
- safe, vault
तिजोरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोहे से बनी मज़बूत आलमारी जिसमें धन एवं आभूषण आदि सुरक्षा की दृष्टि से रखे जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِجوری)
تِجوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔