تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوری پیٹی" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوری پیٹی کے معانیدیکھیے

تیوری پیٹی

tiivrii-peTiiतीवरी-पेटी

وزن : 21222

مادہ: ٹیوْری

موضوعات: عوامی

تیوری پیٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عو) صفتِ مونث۔ مغرور عورت۔ (مراۃ العروس) بات کی تو نہ اس قدر بہت کہ لوگ کہیں کیسی لڑکیہے، نہ اتنی کم کہ بدمزاج اور تےوری پیٹی سمجھیں۔
  • مغرور عورت جس کی ہر وقت تیوری چڑھی رہے.

English meaning of tiivrii-peTii

Noun, Feminine

  • a vainglorious woman

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوری پیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوری پیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone