تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیسرا پَہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیسرا پَہَر کے معانیدیکھیے
تِیسرا پَہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔دن کی دوپہر کے والا پہر۔ (مراۃ العروس) تیسرے پہر کی آئی آئی کہیں چار گھڑی رات گئے جاتی۔
- دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)
English meaning of tiisraa-pahar
Noun, Masculine
- afternoon, one of the eight parts of a day
तीसरा-पहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दोपहर के बाद वाला पहर (अगर रात को ख़ास ना किया जाए तो दिन का तीसरा पहर ही समझा जाएगा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیسرا پَہَر)
تِیسرا پَہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔