تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَہ روز٘گاری" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ روز٘گاری کے معانیدیکھیے

تِیرَہ روز٘گاری

tiira-rozgaariiतीरा-रोज़गारी

اصل: فارسی

وزن : 222122

دیکھیے: تِیرَہ روزْگار

تِیرَہ روز٘گاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تیرہ روزگار کا اسم کیفیت، سیاہ بختی، بدقسمتی

شعر

English meaning of tiira-rozgaarii

Noun, Feminine, Singular

  • misfortunes, despair of day and night

तीरा-रोज़गारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • तीर-रोज़गार की संज्ञा, अभागा, भाग्यहीन, बुरी किस्मत वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَہ روز٘گاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَہ روز٘گاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone