تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرَہ روز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ روز کے معانیدیکھیے
تِیرَہ روز کے اردو معانی
صفت
- بد نصیب، تیرہ بخت
شعر
ہے تیرہ روز اپنا لڑکوں کی دوستی سے
اس دن ہی کو کہے تھا اکثر پدر ہمارا
شاید کہ دن پھرے ہیں کسی تیرہ روز کے
اب غیر اس گلی میں نہیں پھرتے شام کو
تابندہ و جوان تو بخت رقیب تھے
ہم تیرہ روز کیوں غم ہجراں کو بھا گئے
English meaning of tiira-roz
Adjective
- dark day
तीरा-रोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुर्भाग्य, जिसके भाग्य में अंधेरा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرَہ روز)
تِیرَہ روز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔