تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیْرہ و تار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیْرہ و تار کے معانیدیکھیے
تِیْرہ و تار کے اردو معانی
صفت
- بہت تاریک، جہاں انداھیرا ہو
- (مجازاََ) ماؤف، معطل، ناکارہ
شعر
تیرہ و تار خلاؤں میں بھٹکتا رہا ذہن
رات صحرائے انا سے میں ہراساں گزرا
تیرہ و تار فضاؤں میں جیا ہوں اب تک
نکہت و نور کے ایام کی حسرت ہی رہی
English meaning of tiira-o-taar
तीरा-ओ-तार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिलकुल अंधकारमय, घोर अँधियारी
- ( लाक्षणिक) नाकारा, निष्प्रयोजन, बेमतलब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیْرہ و تار)
تِیْرہ و تار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔