تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَہ دِل" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرَہ دِل کے معانیدیکھیے

تِیرَہ دِل

tiira-dilतीरा-दिल

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

تِیرَہ دِل کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ دل، کور باطن، سخت دل، ظالم، شریر
  • جاہل، کندۂ نا تراش، گمراہ، کافر

Urdu meaning of tiira-dil

Roman

  • syaah dil, kor baatin, saKht dil, zaalim, shariir
  • jaahil, kundaa-e-na taraash, gumraah, kaafir

English meaning of tiira-dil

Adjective

  • black-hearted, heart of darkness, malicious, illiterate, mislead, tyrant

तीरा-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अशिक्षित, काला-दिल, सख्त दिल, गुमराह, क्रूर, शरीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیرَہ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیرَہ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone