تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیر سا" کے متعقلہ نتائج

تِیر سا

۱. تیرکی طرح ، (مجازاََ) سیدھا.

تِیر سا لَگْنا

تیر کے ما نند چبھنا، کسی با ت کا سخت نرا لگنا، کسی نا گوار با ت سے دل کو ایسی تکلیف پہنچنا جیسی تیر لگنے سے ہوتی ہے، (کسی با ت وغیره کا) بہت جلد مؤثر ہو نا

تِیر ساز

رک : تیرگر

تِیر سازی

تیر بنا نے کا مشغله یاکام .

سِیدھا تِیر سا

بالکل سیدھا

دَم تِیر سا جانا

دل میں چبھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر سا کے معانیدیکھیے

تِیر سا

tiir-saaतीर-सा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تِیر سا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. تیرکی طرح ، (مجازاََ) سیدھا.
  • ۲. ۰(مجازاََ) تیر کے ما نند ، چبھتا ہوا ، دل میں ا تر جا نے والا.

Urdu meaning of tiir-saa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tiir kii tarah, (mujaazaa) siidhaa
  • ۲. ۰(mujaazaa) tiir ke maanind, chubhtaa hu.a, dil me.n e tar jaane vaala

English meaning of tiir-saa

Adjective

  • dart-like, like arch, Metaphorically: stinging, straight

तीर-सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीर की तरह, तीर के जैसा, प्रतीकात्मक: चुभता हुआ, दिल में उतर जाने वाला, सीधा

تِیر سا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیر سا

۱. تیرکی طرح ، (مجازاََ) سیدھا.

تِیر سا لَگْنا

تیر کے ما نند چبھنا، کسی با ت کا سخت نرا لگنا، کسی نا گوار با ت سے دل کو ایسی تکلیف پہنچنا جیسی تیر لگنے سے ہوتی ہے، (کسی با ت وغیره کا) بہت جلد مؤثر ہو نا

تِیر ساز

رک : تیرگر

تِیر سازی

تیر بنا نے کا مشغله یاکام .

سِیدھا تِیر سا

بالکل سیدھا

دَم تِیر سا جانا

دل میں چبھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیر سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیر سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone