تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیرِ بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیرِ بَلا کے معانیدیکھیے
تِیرِ بَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ھف) بَا کا حملہ مثال کے لیے دیکھو تیر سہ پہلو
- مصیبت جو تیر کی طرح لگے، بلا کا حملہ
شعر
لگے ہیں دل پہ مرے چارہ ساز تیر بلا
تمہی تھے سینہ سپر تم بچا سکے نہ مجھے
کس روز میں نہ تیر بلا کا نشانہ تھا
دست فلک سے مجھ پہ نہ کس دن ستم ہوا
ہوں تیر بلا کا میں نشانا
شمشیر جفا کا میں سپر ہوں
English meaning of tiir-e-balaa
Noun, Masculine
- arrow of calamity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیرِ بَلا)
تِیرِ بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔