تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِیْپ ٹاپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِیْپ ٹاپ کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
موضوعات: دہلی
ٹِیْپ ٹاپ کے اردو معانی
اسم
- (دہلی) آرائش، زیب وزینت، لکھنؤ میں ’ٹیم ٹام‘ ہے
شعر
ہم ایسی گولیاں کچی نہیں کھیلے ہیں یہ لڑکے
جو چٹیالے ہوئے ہیں ٹیپ ٹاپ ان کو دکھاتے ہیں
اوراق گنجفہ کہو اصناف خلق کو
ہے شوق ان کے دل میں سدا ٹیپ ٹاپ کا
English meaning of Tiip-Taap
Noun
- minor repair
- pomp, show, ostentation, adornment, outward show
टीप-टाप के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- सजावट, श्रृंगार, धूमधाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِیْپ ٹاپ)
ٹِیْپ ٹاپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔