تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین تِرِلوک نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تِرِلوک نَظَر آنا کے معانیدیکھیے

تِین تِرِلوک نَظَر آنا

tiin-trilok nazar aanaaतीन-त्रिलोक नज़र आना

محاورہ

موضوعات: ہندو

Roman

تِین تِرِلوک نَظَر آنا کے اردو معانی

  • چودہ طبق روشن ہو جانا، بے حد پریشان ہونا
  • (ہندو) بپتا پڑنا، بد حال ہونا

Urdu meaning of tiin-trilok nazar aanaa

Roman

  • chaudah tabaq roshan ho jaana, behad pareshaan honaa
  • (hinduu) biptaa pa.Dnaa, badhaal honaa

English meaning of tiin-trilok nazar aanaa

  • the ignition of the whole universe, i.e. to be very upset
  • ( Hindu) to be in trouble, misfortune

तीन-त्रिलोक नज़र आना के हिंदी अर्थ

  • पृथ्वी और आकाश की सात-सात परतों का रौशन हो जाना, पूर्ण ब्रह्माण्ड का रौशन हो जाना, अर्थात अत्यधिक परेशान होना
  • (हिंदू) बिप्ता पड़ना, बदहाल होना

تِین تِرِلوک نَظَر آنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین تِرِلوک نَظَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین تِرِلوک نَظَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone