اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تِرِلوک دِکھائی دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: ہندو
تِین تِرِلوک دِکھائی دینا کے اردو معانی
- چودہ طبق روشن ہو جانا، بے حد پریشان ہونا
- (ہندو) بپتا پڑنا، بد حال ہونا
English meaning of tiin-trilok dikhaa.ii denaa
- the ignition of the whole universe, i.e. to be very upset
- ( Hindu) to be in trouble, misfortune
तीन-त्रिलोक दिखाई देना के हिंदी अर्थ
- पृथ्वी और आकाश की सात-सात परतों का रौशन हो जाना, पूर्ण ब्रह्माण्ड का रौशन हो जाना, अर्थात अत्यधिक परेशान होना
- (हिंदू) बिप्ता पड़ना, बदहाल होना
تِین تِرِلوک دِکھائی دینا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِین تِرِلوک دِکھائی دینا)
تِین تِرِلوک دِکھائی دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔