تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں" کے متعقلہ نتائج

بَکائِن

ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں، اس پیڑ کا پھل جس کا مزہ بکٹا ہوتا ہے

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

تِین پیڑ بَکائِن کے مِیاں باغْبان

جب کوئی تھوڑی چیز پر بہت اترائے اور شیخی مارے تو کہتے ہیں.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

ڈھائی پیڑ بَکائِن کے ماں باغ میں

ادنیٰ حالت پر بلند مرتبے کی خواہش کرنا

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں کے معانیدیکھیے

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

tiin pe.D bakaa.in ke aur miyaa.n chale baaG me.nतीन पेड़ बकाइन के और मियाँ चले बाग़ में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں کے اردو معانی

  • رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

Urdu meaning of tiin pe.D bakaa.in ke aur miyaa.n chale baaG me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tiin pe.D bakaa.e.n ke miyaa.n baaGbaan

तीन पेड़ बकाइन के और मियाँ चले बाग़ में के हिंदी अर्थ

  • रुक : तीन पेड़ बकाएं के मियां बाग़बान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکائِن

ایک درخت کا نام جس کے پتے پھول اور پھل نیم سے مشابہ ہوتے ہیں، اس پیڑ کا پھل جس کا مزہ بکٹا ہوتا ہے

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

تِین پیڑ بَکائِن کے مِیاں باغْبان

جب کوئی تھوڑی چیز پر بہت اترائے اور شیخی مارے تو کہتے ہیں.

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

ڈھائی پیڑ بَکائِن کے ماں باغ میں

ادنیٰ حالت پر بلند مرتبے کی خواہش کرنا

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone