تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک دُھول بکائِن کے پُھول" کے متعقلہ نتائج

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک دُھول بکائِن کے پُھول کے معانیدیکھیے

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

KHaak dhuul bakaa.in ke phuulख़ाक धूल बकाइन के फूल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خاک دُھول بکائِن کے پُھول کے اردو معانی

  • بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

Urdu meaning of KHaak dhuul bakaa.in ke phuul

  • Roman
  • Urdu

  • biich, nikammaa, kisii kaam ka nahii.n, muft ka shekhii Khaur

ख़ाक धूल बकाइन के फूल के हिंदी अर्थ

  • नीच, निकम्मा, किसी काम का नहीं, मुफ्त की डींगें हाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک دُھول بکائِن کے پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone