تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر" کے متعقلہ نتائج

کَیر

رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیری

۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .

کَیرَو

سفید کنول، جواری، قمار باز؛ دغا باز، مکّار، دشمن

کَیرَم

ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے

کَیرِکْٹَر

۱. کردار، چال چلن ، سیرت ، سرشت .

کَیریکْٹَر

۱. رک : کیرکٹر.

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کَیرَم بورْڈ

ایک تختہ جس پر قرص نما گوٹوں سے کھیلتے ہیں .

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر کے معانیدیکھیے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

tiin hai.n saah kisaan ke, jaa.nD, jaal aur kairतीन हैं साह किसान के, जांड, जाल और कैर

نیز : تِین ہَیں ساہ کسان کے، جھان٘د، جال اور کَیر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر کے اردو معانی

  • قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے
  • قحط پڑنے پر جھاند، جال اور کَیر ان تین چیزوں سے کسان اپنا پیٹ پالتے ہیں

Urdu meaning of tiin hai.n saah kisaan ke, jaa.nD, jaal aur kair

  • Roman
  • Urdu

  • qaht ke zamaane me.n kisaan ko janD, jaal aur ker ke daraKhto.n par guzaaraa karnaa pa.Dtaa hai
  • qaht pa.Dne par jhaanad, jaal aur keraun tiin chiizo.n se kisaan apnaa peT paalte hai.n

तीन हैं साह किसान के, जांड, जाल और कैर के हिंदी अर्थ

  • सूखे के समय में किसान को जंड, जाल और कैर के पेड़ों पर गुज़ारा करना पड़ता है
  • दुर्भिक्ष पड़ने पर झांद, जाल और कैर इन तीन चीज़ों से किसान अपना पेट पालते हैं

    विशेष जाल= चिड़ियाँ और जंगली जानवर फंसाने का जाल। कैर या खैर= जंगली लकड़ी जो ईधन के काम आती है और जिससे कत्था बनता है। झांद= एक तरह की टोकनी जिससे मछली पकड़ते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیر

رک، کریر، ایک خار دار پودا جس کے پتّے نہیں ہوتے نیز اس کا پھل، بانس کا شگوفہ (لاط Capparis Aphylla)

کَیرا

بھینگا یہ قاعدہ مشہور ہے، بہرے کے ہاں بہرا کیرے کے ہاں کیرا

کَیری

۱. کرنجی، نیلی یا خاکستری (عموماً آنکھ) .

کَیرَو

سفید کنول، جواری، قمار باز؛ دغا باز، مکّار، دشمن

کَیرَم

ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے

کَیرِکْٹَر

۱. کردار، چال چلن ، سیرت ، سرشت .

کَیریکْٹَر

۱. رک : کیرکٹر.

کَیراٹک

ایک قسم کا نباتاتی زہر، زہر کی ایک مخصوص قسم

کَیرا پَن

بھینگا پن نیز نیلا ہونا .

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کَیرَم بورْڈ

ایک تختہ جس پر قرص نما گوٹوں سے کھیلتے ہیں .

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کَیرِکْٹَر نِگاری

(ادب) کردار نگاری .

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone