تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیرَم" کے متعقلہ نتائج

کَیرَم

ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے

کَیرَم بورْڈ

ایک تختہ جس پر قرص نما گوٹوں سے کھیلتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیرَم کے معانیدیکھیے

کَیرَم

carromकैरम

اصل: انگریزی

کَیرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل جو ایک چکنے چوکور تختے پر کھیلا جاتا ہے جس کی دیواریں کم و بیش دو انچ کے بقدر اٹھی ہوتی ہیں اور اس کے چاروں کونوں میں خانے ہوتے ہیں جن کے نیچے جالی دار تھیلیاں لگی ہوتی ہیں، اس کھیل میں سفید و سیاہ رنگوں کی نو نو گوٹیں اور ایک سرخ گوٹ ہوتی ہے جسے کوئن کہتے ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی گوٹ اسٹرائیکر ہوتی ہے جس کی ضرب سے اپنے رنگ کی گوٹوں کو سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ کھیل ایک وقت میں دو یار چار آدمی کھیلتے ہیں، جو ٹیم اپنی گوٹوں کو خانوں میں پہلے ڈال دے وہ ایک بورڈ جیت جاتی ہے اسی طرح جس ٹیم کے نمبر پہلے ۲۹ ہو جائیں وہ کھیل جیت جاتی ہے

شعر

English meaning of carrom

Noun, Masculine

  • carrom

कैरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खेल जो एक ऐसे वर्गाकार बोर्ड पर खेला जाता है जिसके चारों कोनों में गोल छेद होते हैं जिनमें खेल में प्रयुक्त होने वाली गोटियाँ डुबाई जाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone