اردو، انگلش اور ہندی میں تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے کے معانیدیکھیے
تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے
tiin gunaah KHudaa bhii baKHshtaa hai•तीन गुनाह ख़ुदा भी बख़्शता है
نیز - تِین گُناہ خُدا بھی بَخش دیتا ہے
ضرب المثل
موضوعات: عوامی
تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے کے اردو معانی
- کسی سے خطا کی معافی چاہنے پر بولتی ہیں
- اب ایسی خطا نہیں ہوگی، تین گُناہ خدا بھی بخشتا ہے، اُن کے آگے ہاتھ جوڑوں گی توبہ کروں گی
तीन गुनाह ख़ुदा भी बख़्शता है के हिंदी अर्थ
- किसी से गलती की क्षमा चाहने पर बोलती हैं
-
अब ऐसी गलती नहीं होगी, तीन गुनाह ईश्वर भी बख़्शता है, उनके आगे हाथ जोड़ूँगी तौबा करूँगी
विशेष - बख़्शता है= क्षमा करता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے)
تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔