تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیمارداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیمارداری کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: تِیماردار
تِیمارداری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مریض وغیرہ کی دیکھ بھال، بیمار پُرسی
شعر
مختصر یہ ہے حقیقت عشق کے آزار کی
عمر بھر تیمار داری کی دل بیمار کی
مختصر یہ ہے حقیقت عشق کے آزار کی
عمر بھر تیمارداری کی دل بیمار کی
ہماری زندگی اک نام تھا تیمار داری کا
کبھی اٹھا نہ بیخودؔ جب سے رکھا ہاتھ کو دل پر
English meaning of tiimaardaarii
Noun, Feminine
- nursing, attending a patient, looking after a sick
- to take care of someone, especially sick
तीमारदारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोगी की सेवा का कार्य, देखभाल, परिचर्या
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیمارداری)
تِیمارداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔