تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیمار" کے متعقلہ نتائج

تِیمار

رنج، غم، دکھ، درد، افسوس‏، فکر

تِیماری

تیمار (رک) کا اسم کیفیت ، علاج معالجہ ، تیمار داری.

تِیمارداری

مریض وغیرہ کی دیکھ بھال‏، بیمار پُرسی

تِیماردار

مریض کی خدمت کرنے والا، دوا دارو اور آرام کا خیال رکھنے والا

تِیماری داری

۔(ف) مونث۔ غمخواری۔ہمدردی۔ بیمار کی خدمت۔ علاج معالجہ۔

نِظامِ تِیمار

(کاشت کاری) جاگیر کا نظام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیمار کے معانیدیکھیے

تِیمار

tiimaarतीमार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

تِیمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنج، غم، دکھ، درد، افسوس‏، فکر
  • مریض کی دیکھ بھال، خدمت
  • مریض کی خبر گیری، دیکھ بھال، احتیاط ، خیال، غور
  • بیماری، طبیعت کی نا سازی‏، بیمار کی خوراک
  • وظیفہ، امداد، جاگیر

Urdu meaning of tiimaar

  • Roman
  • Urdu

  • ranj, gam, dukh, dard, afsos, fikr
  • mariiz kii dekh bhaal, Khidmat
  • mariiz kii Khabargiirii, dekh bhaal, ehtiyaat, Khyaal, Gaur
  • biimaarii, tabiiyat kii na saazii, biimaar kii Khuraak
  • vaziifa, imdaad, jaagiir

English meaning of tiimaar

Noun, Masculine

  • care, regimen of the sick, attention, affliction, looking after, attendance on the sick
  • sickness, infirmity, indisposition

तीमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टहल। सेवा-शुश्रुषा।
  • ۔(फ) बर वज़न बीमार-ए-ग़म खाना। ग़म) मुज़क्कर। १।ईलाज। मुआलिजा। २। मरीज़ की ख़बरगीरी। ग़मख़ारी
  • बीमार की खिदमत, रोगी की देखभाल और शुश्रूषा।।
  • रक्षा।।
  • बीमारी, तबीयत की ना साज़ी , बीमार की ख़ुराक
  • मरीज़ की ख़बरगीरी, देख भाल, एहतियात, ख़्याल, ग़ौर, तीमारदारी (रुक)
  • मरीज़ की देख भाल, ख़िदमत
  • रंज, गम, दुख, दर्द, अफ़सोस , फ़िक्र
  • रोगी की देखभाल; सेवा-शुश्रूसा
  • वज़ीफ़ा, इमदाद, जागीर
  • रक्षा; हिफ़ाज़त।

تِیمار کے متضادات

تِیمار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیمار

رنج، غم، دکھ، درد، افسوس‏، فکر

تِیماری

تیمار (رک) کا اسم کیفیت ، علاج معالجہ ، تیمار داری.

تِیمارداری

مریض وغیرہ کی دیکھ بھال‏، بیمار پُرسی

تِیماردار

مریض کی خدمت کرنے والا، دوا دارو اور آرام کا خیال رکھنے والا

تِیماری داری

۔(ف) مونث۔ غمخواری۔ہمدردی۔ بیمار کی خدمت۔ علاج معالجہ۔

نِظامِ تِیمار

(کاشت کاری) جاگیر کا نظام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone