تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیلیِاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیلیِاں کے معانیدیکھیے
تِیلیِاں کے اردو معانی
- تییل کی جمع، تراکیب میں مستعمل
شعر
تمام رات یوں ہی تیلیاں جلاتا رہا
دیا جلانے کی ہمت نہیں ہوئی مجھ سے
کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
بس تیلیاں جلا کے بجھاتا رہا ہوں میں
حرم سرا کی حفاظت کو تیغ ہی نہ رہی
تو کام دیں گی یہ چلمن کی تیلیاں کب تک
English meaning of tiiliyaa.n
- sticks
تِیلیِاں سے متعلق دلچسپ معلومات
تیلیاں دوم مجہول، سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ۔ یقین کا شعر ہے ؎ جلتے بلتوں سے نہ مل ان تیلیاں کپڑوں کے ساتھ جی دھڑکتا ہے مبادا لگ اٹھے دامن کو آگ ’’شربتی‘‘ رنگ اس کا ٹھیک الٹا ہوتا ہے، یعنی سرخی مائل سیاہ۔ دیکھئے، ’’شربتی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیلیِاں)
تِیلیِاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔