تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیکھا" کے متعقلہ نتائج

عاقِل

عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلاں

ذی فہم، صاحبانِ عقل و فہم

عاقِلانَہ

۱. عاقلوں جیسا ، عقل مندی کا ، دانش مندانہ ، دور اندیشی کا.

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

عاقِلرا اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ کافی اَسْت

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

مَردِ عاقِل

سمجھ دار انسان ، مرد دانا ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیکھا کے معانیدیکھیے

تِیکھا

tiikhaaतीखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

تِیکھا کے اردو معانی

صفت

  • ٹیڑھا، ترچھا، تیز، خشم آلود، چڑچڑا، دل خراش، تیز و تند (مزاج وغیرہ کے ساتھ)
  • تنک مزاج، نک چڑھا، زود رنج
  • روشن‏، خوش نما، حسین، خوبصورت
  • بانکا، ترچھا، طرحدار، شوخ، شریر، اچپل
  • دل میں کھبنے والا، اثر کرنے والا، (سُریا آواز)
  • تلخ، تیتا، چرپرا‏، اچھا، چوکھا، عمدہ، تیز‏، نوکدار، نکیلا‏، دھار دار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تِیخا

شوخ و شن٘گ، شریر، چلبلا (معشوق)، نکیلا، بان٘کا، طرح دار، وضعدار، منموہن، اچپل.

شعر

English meaning of tiikhaa

Adjective

तीखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تِیکھا کے متضادات

تِیکھا کے قافیہ الفاظ

تِیکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone