تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِفْل" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِفْل کے معانیدیکھیے

طِفْل

tiflतिफ़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَطْفال

موضوعات: اطفال

اشتقاق: طَفِلَ

  • Roman
  • Urdu

طِفْل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچّہ، (عموماً) انسان کا بچّہ خواہ شیر خوار ہو یا کسی قدر بڑا

    مثال برخلاف ان کے۔۔۔۔ مسیلمہ نے دعویٰ کیا تھا کہ میری تصدیق پر ہر طفل گواہی دے گا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of tifl

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha, (umuuman) insaan ka bachcha Khaah sher Khaar ho ya kisii qadar ba.Daa

English meaning of tifl

Noun, Masculine, Singular

  • infant, child

    Example Barkhilaf unke... Musailma ne dawa kiya tha ki meri tasdiq par har tifl gawahi dega

तिफ़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बालक, बच्चा, लड़का

    उदाहरण बरख़िलाफ़ उनके... मुसैलमा ने दावा किया था कि मेरी तसदीक़ पर हर तिफ़्ल गवाही देगा

طِفْل کے مترادفات

طِفْل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

عَلےٰ التَّواتُر

مسلسل ، لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، پیاپے .

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

تاؤ اُتَرنا

آگ کی تیزی کا اپنی حد کو پہن٘چ کر دھیما ہونے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِفْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِفْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone