تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی" کے متعقلہ نتائج

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

ٹڈی دل

ٹڈیوں کا بڑا گروہ

ٹِڈّی دَرَخْت

ایک درخت ، جو عام طور سے فلسطین کے جن٘گلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جاسکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے ، انگ : Locust tree.

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

ٹِڈّی چھانا

ٹڈیوں کا کثرت سے منڈلانا ، بہت زیادہ ٹڈیاں ہونا.

ٹِڈّی دل کا آنا کال کا نشان

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

سِنْدھی ٹِڈّی

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی کے معانیدیکھیے

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

TiDDii kaa aanaa kaal kii nishaaniiटिड्डी का आना काल की निशानी

نیز : ٹِڈّی دل کا آنا کال کا نشان

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی کے اردو معانی

  • منحوس کی آمد بری ہوتی ہے
  • ٹڈیوں کے آنے سے قحط سالی کا خدشہ رہتا ہے کیونکہ وہ فصلوں کو برباد کر دیتی ہیں
  • ہر آفت کے آنے سے پہلے اس کے کچھ آثار ضرور ہوتے ہیں

Urdu meaning of TiDDii kaa aanaa kaal kii nishaanii

  • Roman
  • Urdu

  • manhuus kii aamad barii hotii hai
  • TiDDiyo.n ke aane se kahatsaalii ka Khadshaa rahtaa hai kyonki vo phaslo.n ko barbaad kar detii hai.n
  • har aafat ke aane se pahle is ke kuchh aasaar hote hai.n

English meaning of TiDDii kaa aanaa kaal kii nishaanii

  • When locusts appear, famine is near

टिड्डी का आना काल की निशानी के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक आपदा पहले के कुछ निशान अवश्य होता है (जैसे टिड्डियाँ खेतों और पेड़ों को नष्ट कर देती हैं, इसलिए अकाल पड़ता है)
  • टिड्डियों के आने से अकाल की संभावना रहती है क्यूँकि वह फ़सलों को नष्ट कर देती हैं
  • हर विपदा के आने से पहले उस के कुछ संकेत अवश्य होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

ٹڈی دل

ٹڈیوں کا بڑا گروہ

ٹِڈّی دَرَخْت

ایک درخت ، جو عام طور سے فلسطین کے جن٘گلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جاسکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے ، انگ : Locust tree.

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

ٹِڈّی چھانا

ٹڈیوں کا کثرت سے منڈلانا ، بہت زیادہ ٹڈیاں ہونا.

ٹِڈّی دل کا آنا کال کا نشان

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

سِنْدھی ٹِڈّی

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone