تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹڈی دل" کے متعقلہ نتائج

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

ٹِڈّی چھانا

ٹڈیوں کا کثرت سے منڈلانا ، بہت زیادہ ٹڈیاں ہونا.

ٹِڈّی دَرَخْت

ایک درخت ، جو عام طور سے فلسطین کے جن٘گلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جاسکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے ، انگ : Locust tree.

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

سِنْدھی ٹِڈّی

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹڈی دل کے معانیدیکھیے

ٹڈی دل

TiDDii-dalटिड्डी-दल

اصل: ہندی

مادہ: ٹِڈّی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ٹڈی دل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹڈیوں کا بڑا گروہ

    مثال ہمارے محکمے میں ٹڈی دل آئے دن فصلیں تباہ کرتا ہے۔

  • (کنایۃً) بھیڑ بھاڑ، بہت بڑا ہجوم، کثیرالتعداد فوج وغیرہ، خلقت کا ہجوم

Urdu meaning of TiDDii-dal

  • Roman
  • Urdu

  • TiDDiyo.n ka ba.Daa giroh
  • (kanaa.en) bhii.D bhaa.D, bahut ba.Daa hujuum, kasiir-ul-taadaad fauj vaGaira, Khalqat ka hujuum

English meaning of TiDDii-dal

Noun, Masculine

  • a host or cloud of locusts, swarm of locusts
  • (metaphorically) large crowd, vast multitude, numerous troops

टिड्डी-दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिड्डियों का बड़ा गिरोह, टिड्डी नामक कीड़ों का समूह जो आक्रमण करके सारी फ़सल और हरियाली को चट कर जाता है

    उदाहरण हमारे महकमे (विभाग) में टिड्डी-दल आए दिन फ़स्लें तबाह करता है।

  • (संकेतात्मक) बड़ी भीड़, विशाल भीड़, कई सैनिक, मनुष्यों या जीव-जंतुओं का बहुत बड़ा समूह या दल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

ٹِڈّی چھانا

ٹڈیوں کا کثرت سے منڈلانا ، بہت زیادہ ٹڈیاں ہونا.

ٹِڈّی دَرَخْت

ایک درخت ، جو عام طور سے فلسطین کے جن٘گلوں میں پایا جاتا ہے اس کا پھل مٹر کے دانوں کے برابر ہوتا ہے کچا کھایا جاسکتا ہے اور اس کا آٹا بھی پیسا جاتا ہے ، انگ : Locust tree.

ٹِڈّی کا آنا کال کی نشانی

منحوس کی آمد بری ہوتی ہے

سِنْدھی ٹِڈّی

سِندھ میں پائی جانے والی ٹڈی ، لاط : Cyrtaoanthaeri .

مُوش ٹِڈّی

چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Mole Cricket) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹڈی دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹڈی دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone