تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tidal" کے متعقلہ نتائج
tidal کے لیے اردو الفاظ
tidal کے اردو معانی
صفت
- جوار بھاٹے کا
- مد و جذر کا
- مدّوجزری
- جَواری
- جوار بھاٹے کا
- مدّوجزر یا اس سے متعلق
- کبھی کبھی واقعہ ہونے والا
tidal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज्वार भाटिय का
- मद-ओ-जज़र का
- मद्दोजज़री
- जौआरी
- ज्वार भाटिय का
- मद्दोजज़्र या इस से मुताल्लिक़
- कभी कभी वाक़िया होने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَدَلّی
بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف
تَعْدِیل گَر
تعدیل (رک) کرنے والا ، (کیمیا) وہ ظرف جس میں تعدیل کا عمل سرانجام دیا جاتا ہے ، انگ : Neutralizer .
تَعْدِیلی سَطْح
(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.
تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر
(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.
توڑا لینا
رقص میں گت کا سلسلہ توڑ کر درمیان میں ایک اور حرکت کر کے پھر اسی گت کے سلسلے میں مل جانا، ناچتے وقت گھن٘گرو بجا کر پان٘و سے گت لینا.
نُقطَۂ اِعتِدال
طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت ، اطمینان کی حالت یا کیفیت ، اطمینان کا درجہ ؛ افراط و تفریط سے محفوظ مقام ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tidal)
tidal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔