تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ticket" کے متعقلہ نتائج
ticket کے لیے اردو الفاظ
ticket کے اردو معانی
- چالان
ticket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चालान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ticket of leave
رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے
ٹِکَٹ کَلَکْٹَر
کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا عہدہ دار.
ہَوائی ٹِکِٹ
چھپی ہوئی پرچی نما رسید جس پر فضائی سفر کی لاگت ، مسافر کا نام اور منزل وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ؛ ہوائی جہاز سے سفر کرنے کا ٹکٹ ۔
واپسی ٹکٹ
وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ
rover ticket
بس یا ریل کا کسی خاص مدّت کے لیے کسی خاص علا قے میں بے گنتی سفر کرنے کا ٹکٹ، رواں ٹکٹ۔.
parking ticket
گاڑی غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد ہونے کی اطلاع جو عموماً گاڑی پر چسپاں کردی جاتی ہے۔.
ڈاک ٹِکَٹ
وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ticket)
ticket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔