تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھتھانا" کے متعقلہ نتائج

تُھتھانا

(سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا

مُنہ تُھتھانا

منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا

مُنھ تُھتھانا

نیچے کے ہونٹ کا لٹکا لینا اور ناراضی اور آزردگی کی صورت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھتھانا کے معانیدیکھیے

تُھتھانا

thuthaanaaथुथाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تُھتھانا کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • (سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا
  • (غصۃ یا خفگی سے) ہونٹ لٹکانا، منھ بنانا، چیں بجبیں ہونا، ناک بھوں چڑھانا، منھ سُجانا
  • (ھ) خفگی، ناخوشی یا غصّہ ظاہر کرنے کے لئے مُنہ کے ساتھ استعمال میں ہے

Urdu meaning of thuthaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sen vaGaira) phulaana, ubhaarnaa
  • (Gasৃ ya Khafgii se) honT laTkaanaa, mu.nh banaanaa, chii.n bajbii.n honaa, naak bhau.n cha.Dhaanaa, mu.nh sujaanaa
  • (ha) Khafgii, naaKhushii ya gussaa zaahir karne ke li.e munaa ke saath istimaal me.n hai

English meaning of thuthaanaa

Transitive verb, Intransitive verb

  • pout, push one's lips as an expression of annoyance, scowl, frown
  • swell

थुथाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • उदासीन भाव से मुँह फुलाकर चुपचाप बैठे रहना
  • थूथन फुलाना अर्थात् नाराज होकर मुँह फुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھتھانا

(سین وغیرہ) پھلانا، ابھارنا

مُنہ تُھتھانا

منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا

مُنھ تُھتھانا

نیچے کے ہونٹ کا لٹکا لینا اور ناراضی اور آزردگی کی صورت بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھتھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھتھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone