تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھپْنا" کے متعقلہ نتائج

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

سَر تُھپْنا

ناحق ذِمّے لگ جانا ، سر پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھپْنا کے معانیدیکھیے

تُھپْنا

thupnaaथुपना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُھپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.
  • الزام لگنا ، ذم پڑنا (خطا وغیرہ کے ساتھ).
  • گن٘واروں کی طرح تو ے پر موٹی موٹی روٹیاں پکایا جانا ، رک : تھوپنا.

Urdu meaning of thupnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lagnaa, lasinh, lapna, moTii tahaa cha.Dhnaa
  • ilzaam lagnaa, zam pa.Dnaa (Khataa vaGaira ke saath)
  • ganvaaro.n kii tarah tave par moTii moTii roTiyaa.n pakaayaa jaana, ruk ha thopnaa

English meaning of thupnaa

Intransitive verb

  • be daubed, be imputed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

سَر تُھپْنا

ناحق ذِمّے لگ جانا ، سر پڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone