تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھکْوانا" کے متعقلہ نتائج

تُھکْوانا

کسی کو تھوکنے کے لیے کہنا، کسی سے تھوکنے کا عمل کرانا

خُون تُھکْوانا

شدید صدمات اور دکھ پہنچا کر کسی کا یہ حال کردینا کہ وہ لہو کی قے کرنے لگے، کسی کی جان کو ہلاکت میں ڈال دینا، ہلکان کردینا، نیم جان کردینا، تھکا مارنا

جَنَم میں تُھکْوانا

جنم میں تھوکنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھکْوانا کے معانیدیکھیے

تُھکْوانا

thukvaanaaथुक्वाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تُھکْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کو تھوکنے کے لیے کہنا، کسی سے تھوکنے کا عمل کرانا
  • (مجازاً) ذلیل کرانا، بے عزت کرانا

Urdu meaning of thukvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko thuukne ke li.e kahnaa, kisii se thuukne ka amal karaana
  • (majaazan) zaliil karaana, be.izzat karaana

English meaning of thukvaanaa

Transitive verb

  • to induce someone to spit
  • (Metaphorically) to prove someone else's most disgusting and reprehensible

थुक्वाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को थूकने में प्रवृत्त करना, थूकने का काम कराना
  • (लाक्षणिक) किसी के द्वारा दूसरे को परम घृणित और निन्दनीय सिद्ध करना, अपमानित कराना, बेइज़्ज़त कराना, घृणित सिद्ध करना

تُھکْوانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھکْوانا

کسی کو تھوکنے کے لیے کہنا، کسی سے تھوکنے کا عمل کرانا

خُون تُھکْوانا

شدید صدمات اور دکھ پہنچا کر کسی کا یہ حال کردینا کہ وہ لہو کی قے کرنے لگے، کسی کی جان کو ہلاکت میں ڈال دینا، ہلکان کردینا، نیم جان کردینا، تھکا مارنا

جَنَم میں تُھکْوانا

جنم میں تھوکنا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھکْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھکْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone