تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھُڑ دِلا" کے متعقلہ نتائج

ڈَرْپوک

بُزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکی

بُزدلی ، کم ہمّتی.

ڈَرْپوکْنا

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ہمّت

ڈَرْپوکِیا

ڈرنے والا ، کم ہمّت.

ڈِراپ کَرْنا

اپنے ساتھ سواری میں بیٹھا کر کسی جگہ پہنچانا.

ڈور پَکَڑْنا

سلسلہ قائم کرنا ، رشتہ جوڑنا ، تعلق پیدا کرنا ، ڈور تھامنا ، تعلقات استوار کرنا.

ڈوری پَکَڑْنا

کسی سے رِشته استوار رکھنا، تعلق قائم کرنا

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھُڑ دِلا کے معانیدیکھیے

تھُڑ دِلا

thu.D-dilaaथुड़-दिला

وزن : 212

موضوعات: قرآن عوامی

تھُڑ دِلا کے اردو معانی

صفت

  • ۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔
  • رک : تھڑجیا.

English meaning of thu.D-dilaa

Adjective

  • coward, sissy, sneak, capon, recreant, faintheart

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھُڑ دِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھُڑ دِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone